Copyright Notice
It is a condition of publication in this journal that authors assign copyright or license publication rights of their articles to the Anjuman Taleem-ul-Muslimeen, Bhera (ATMB). This enables ATMB to ensure full copyright protection and to disseminate the article, and of course the journal, to the widest possible readership in print and electronic formats as appropriate. Furthermore, the authors are required to secure permission if they want to reproduce any figure, table, or extract from the text of another source. This applies to direct reproduction as well as “derivative reproduction” (where you have created a new figure or table which derives substantially from a copyrighted source).
العلوم‘‘ میں شائع ہونے والی نگارشات کا حق اشاعت’’
تحقیقی مجلے العلوم میں مقالے کی اشاعت سے پہلے مقالہ نگار کو اپنی نگارشات کا حق اشاعت ادارہ انجمن تعلیم المسلمین بھیرہ کو تفویض کرنا ہوگا۔ یہ عمل ادارے کے لیے نہ صرف کاپی رائٹ حقوق کی حفاظت یقینی بناتا ہے بلکہ اس کے ذریعے ادارے کے لیے مقالات اور مجلے کی اشاعت، پرنٹ اور الیکٹرانک ہر دو صورتوں میں، زیادہ سے زیادہ قارئین تک ممکن ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، مقالہ نگاران اگر کسی دوسرے مصدر/ مرجع سے کوئی جدول، خاکہ یا اقتباس نقل کر رہے ہیں تو اس کی پیشگی اجازت حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ اس کا اطلاق بلاواسطہ یا بالواسطہ ہر دو قسم کی نقل پر ہوگا۔