About Al-‘Ulūm Journal of Islamic Studies

About

محور اور دائرۂ موضوعات

 العلوم  مجلہ علوم اسلامی اسلامی علوم  کی تمام جہات پر تین زبانوں ؛ اردو، انگریزی اور عربی میں  مقالات شائع کرے گا اور بین الاقوامی سطح پر علمی مجلات میں بہتر مقام پیدا کرے گا۔ العلوم مختلف موضوعات پر خصوصی نمبر شائع کرے گا۔   بہت جلد العلوم قومی اور بین الاقوامی شہرت کے حامل ماہرین فن اور عام  قارئین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرے گا۔

العلوم  مجلہ علوم اسلامی ایک  بین الموضوعاتی مجلہ ہے جس میں اسلامی فکر  کے مختلف پہلوؤں پر ماہرین کی جانچ کے عمل سے گزرنے کے بعد تحقیقی مقالات شائع کیے جائیں گے۔ اس کے قارئین میں محققین، زعمائے دین، پالیسی بنانے والے، صحافی، پیشہ ور افراد اور معاشرے کے عام افراد شامل ہوں گے۔ ”العلوم“قانون اور معاشرتی و سماجی علوم میں اسلامی نقطۂ نظر سے طبع زاد تحقیقی کاوشوں کو شائع کرنے کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

مقالات کی تقییم

العلوم  مجلہ علوم اسلامی میں بھیجے جانے والے مقالات کی اشاعت سے قبل ابتدائی ادارتی چھان پھٹک کی جائے گی ۔ بعدازاں  وہ مقالہ جو ادارتی چھان پھٹک میں العلوم کے کم ازکم مطلوبہ معیار کے مطابق پایا جائے گا۔ اُس کی اشاعت سے پہلے کم ازکم ایک ملکی اورایک غیر ملکی ماہرسے اس کی اشاعت /عدم اشاعت کے بارے میں رازدارانہ رائے لی جائے گی۔ اس حوالے سے یہ اہتمام کیا جائے گا کہ مقالہ نگار اور تبصرہ نگار کی شناخت ایک دوسرے سے مخفی رکھی جائے ۔

Open Access Policy

Al-‘Ulūm Journal of Islamic Studies (AUJIS) provides immediate open access to its content on the principle that making research freely available to the public supports a greater global exchange of knowledge.

مجلہ کے مندرجات تک  رسائی

العلوم  مجلہ علوم اسلامی اپنے مندرجات تک وسیع تر عالمی علمی تبادلے کے اصول کے تحت آزادانہ اور براہ راست رسائی دے گا۔

Sponsors

Al-Karam International Institute, Bhera/Islamabad, Pakistan will publish the research journal Al-‘Ulūm.

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ، بھیرہ /اسلام آباد، پاکستان   تحقیقی مجلہ “العلوم ”   شائع کرے گا۔

 

Scope

Al-‘Ulūm Journal of Islamic Studies (AUJIS) covers all areas of Islamic Studies in three languages: Urdu, English, and Arabic. It intends to achieve good international reputation among scholarly Journals. The journal also intends to bring out special issues on different themes from time to time. AUJIS will attract eminent scholars and thinkers of National and International repute.

AUJIS is an interdisciplinary journal of peer-reviewed research and informed opinion on the various issues of Islamic Thought. Its potential readers include scholars, practitioners, religious leaders, policy makers, journalists and commoners. Intellectually rigorous yet accessible and practical, it will provide an influential outlet for original scholarship in social sciences, law and humanities, as well as a lively forum for research from Islamic perspectives.

Mission

Mission of the Al-‘Ulūm Journal of Islamic Studies (AUJIS) is to present the practice oriented quality research and to strengthen Islamic order by investigating in the modern world. AUJIS is the name of finding the Islamic solution of the world’s complex subjects and social issues.

 

Site-Copyright © Anjuman Taleem-ul-Muslimeen, Bhera, Sargodha, Pakistan